حیدرآباد۔30ستمبر(اعتماد نیوز)سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کے
درخواست ضمانت پر آج بنگلور کے ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد اس کیس کی اگلی
سماعت کو
6اکتوبر تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ چنانچہ انکے وکیل رام جیٹھ
ملانی نے آج اس درخواست پر بحث کی جسکے بعد اس کی اگلی سماعت کو 6اکتوبر
تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔